: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
عراقی فوج نے کہا ہے کہ اس نے اسلامک اسٹیٹ کے دہشت گردوں کو زبردست شکست
دی ہے اور اب موصل شہر میں صرف 12 کلومیٹر کے علاقہ پر ہی انکا قبضہ ہے۔عراقی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر
جنرل یحیی رسول نے آج نامہ نگاروں کو بتایا کہ اسلامک اسٹیٹ کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔اب فوج نے ان کے قبضے سے کافی علاقہ آزاد کرا لیا ہے اور موصل کا صرف 12 کلومیٹر کا حصہ ہی ان کے قبضہ میں ہے۔